Jashn-e-meraj-un-Nabi-ﷺ-mab

 Jashn-e-meraj-un-Nabi-ﷺ-mab

Jashn-e-meraj-un-Nabi-ﷺ-mab

جشن معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم


معراج کی رات بہت ہی معتبر اور بابرکت رات ہے

حدیث پاک میں ہے

حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پیر رجب شریف کی ستائیسویں رات عبادت کرنے والوں کو سو سال کی عبادت کا ثواب ملتا ہے جس کسی مومن نے اس رات میں بارہ رکعت نماز نفل پڑھے توبہ استغفار کرے درود شریف پڑھے اور دنیا و آخرت کے متعلق سے جو چاہے دعا مانگے اور صبح میں روزہ رکھے تو اللہ تبارک و تعالی اس کی دعاؤں کو ضرور قبول فرمائے گا


باغ عالم میں باد بہاری چلی

 سرور انبیاء کی سواری چلی

یہ سواری سوئے ذات باری چلی

ابر رحمت اٹھا آج کی رات ہے


تمام عالم اسلام کو

 جشن معراج النبی نبی مبارک ہو


آزاد رضا برکاتی

Post a Comment

0 Comments