Ya Kabiru Ya Akbaru Ya Mutakabbi, औलाद के लिए आसान वजीफा

Ya Kabiru Ya Akbaru Ya Mutakabbi

بہت ہی عمدہ اور اعلی وظیفہ

ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے

یہ وظیفہ  صالح اولاد یعنی اچھی اولاد کے لیے بہت عمدہ

 وظیفہ ہے اور اور لوگوں کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے

 بھی آج پھر آپ کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ

 حاضر ہوا ہوں چلئیے چلتے ہیں وظیفہ کی طرف آج کا

 وظیفہ ا للّٰہ کےخاص نام ( یا کبیرُ یا اکبرُ یا متکبّرُ) کا ہے

 امام علی رضا رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ

 اکثرمباشرت سے پہلے (یعنی بیوی سے صحبت کرنے سے

 پہلے) اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ مجھے اچھی اولاد ہو

 اور اللہ پاک اسے اچھی اور صالح اولاد عطا فرمائے تو اسے

 چاہیے کہ بیوی سے صحبت کرنے سے پہلے ان ناموں کو دو

 مرتبہ پڑھ لے ( یا کبیریا اکبر یا متکبر  ) تو پروردگار عالم

 صالح اولاد عطا فرمائے گا ان شاء اللہ تعالی بس یہ وظیفہ

 صدق دل سے تین مرتبہ پڑھنا ہے اور حضرت شیخ عبد

 المجید مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کی یہ ذکر

 صالحین اور عابدین کے اذکار سے ہے اس نام کے ذاکر میں

شائستگی اور امور میں باقاعدگی پیدا ہوجاتی ہے اور نظر

 عام اور خاص میں عزت وحرمت پیدا ہوجاتی ہے اور ہر

 سرکش ذلیل و سر نگوں ہو جاتا ہے یا متکبر کو 636 مرتبہ

 فجر کی نماز کے بعد پڑھنا چاہیے اور اگر کوئی شخص

 232 مرتبہ روزانہ اس اسم یا کبیر کو پڑھے بزرگی حاصل

 ہوگی اور شیخ ابو العباس ابن علی علی رحمۃ اللہ علیہ

فرماتے ہیں کہ اسم یا کبیر کا ذاکر اذکار جلیلہ سے ہے اور

 جو خواص اسم متکبرکے ہیں وہی اس اسم مبارک ہیں ان

 اسمأکے ذکر سے ہر سرکش اور بادشاہ مطیع ہو جاتا ہے

(  یعنی شرارت کرنے والا چاہے جتنے بھی شریر ہوں اور

بادشاہ آپ سے محبت کریں گے آپ کی فرمانبرداری کرنے

 لگیں گے ان شاء اللہ تعالی میں کہتا ہوں یہ وظیفہ اپنا کے

 دیکھیں انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو آپ ہنڈریڈ پرسنٹ کامیاب

 ہو جائیں گے انشاء اللہ

Post a Comment

0 Comments