Ya Razzaqo Ka Wazifa, बेइंतेहा दौलत दिन-ब-दिन तरक्की होगी

 Ya Razzaqo Ka Wazifa

رزق کا بہت ہی عمدہ وظیفہ

ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے

یہ وظیفہ خاص رزق کے لئے ہے چاہے جتنا بھی کوئی

 تنگدست ہو مفلسی میں گھرا ہو یہ وظیفہ پڑھے گا تو دور

 ہوجائیگی اور سال بھر کا رزق مل جائے گا انشاءاللہ


آج پھر آپ کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر

 ہوا ہوں چلئیے چلتے ہیں وظیفہ کی طرف آج کا وظیفہ ا للّٰہ

 پاک کےخاص نام( یَا رَزَّاقُ) کا ہے کیا آپ جانتے ہیں رزق

 ضروریات زندگی کا نام ہے اور اسم یا رزّاق پڑھنے والے کو

 اللہ تعالی خزانہ غیب سے روزی دیتا ہے جو کوئی طلوع

 صبح صادق کے بعد نماز فجر سے پہلے مکان کے چاروں

 کونوں پر کھڑے ہو کر دس دس بار تلاوت کرے کبھی اس

 کے گھر میں ضعف اور مفلسی نہ ہو اس کا طریقہ یہ ہے کہ

 گھر میں قبلہ رخ کھڑا ہو اور داہنے ہاتھ کے کونے سے شروع

 کرے اور اس کونے سے دوسرے کونے تک اس طرح جائے

 اس طرح جائے کہ قبلہ سے رخ نہ پھرے اور ہر کونہ میں

 قبلہ رخ کھڑے ہو کر یہ نام پڑھے یار زاق یا رزّاق یہ وظیفہ

 بہت ہی  کامیاب اور مجرب ہے کر کے دیکھیں انشاءاللہ کا

میابی ضرور ضرور ملے گی اور امام علی رضی اللہ عنہ

 فرماتے ہیں جو شخص روزانہ تین سو آٹھ مرتبہ صبح نماز

 فجر کے بعد پڑھ لیا کرے تو رزق کشادہ ہو اور شیخ بونی

 رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں جو شخص آدھے شعبان میں

 کثرت سے پڑھے اور انگشتری میں کندہ کر کے پہن لے تو

 اللہ تعالی اس کو سال بھر کا رزق کو عطا فرمائے گا یعنی

 ایک سال کا رزق عطا فرمائے گا انشاء اللہ تعالی وہ نقش

 مبارک اوپر ویڈیو میں ملے گا بس صدق دل سے یہ وظائف

 پڑھے انشاءاللہ

 جس مقصد کے لیے پڑھیں گے کامیابی ضرور ملے گا

Post a Comment

0 Comments