ya jabbaru ya qahhar ka wazifa, दुश्मन से बचने के लिए बहुत उम्दा वजीफा

ya jabbaru ya qahhar ka wazifa

اللہ کے نام کا بہت آسان وظیفہ

ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے

یہ وظیفہ دشمن سے بچنے کے لئے لیے زود اثر ہے اور نفس

میں پاکیزگی لانے کے لئے بھی بہت کامیاب وظیفہ ہے 

آج پھر آپ کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر

 ہوا ہوں


چلئیے چلتے ہیں وظیفہ کی طرف آج کا وظیفہ ا للّٰہ

 کےخاص نام ( یا جبّارُ  یا قہّارُ) کا ہے یہ دونوں نام جلالی

 اور مقہوری اعدأ کے لیے بہت زود اثر ہیں ان کے عاملین کو

 چاہیے کہ اگر کسی کے اسم اعظم میں یہ اسمأیا ان میں کا

 ایک آئے تو وہ بادشاہ وحاکم یا ان کے مثل رعب وہیبت

 عزت و عظمت پاۓ  مگر کسی اور طریقے  پر دشمنوں کے

 لیے پڑھے تو یہ خیال رکھے دشمن مومنین میں سے ہوں تو

 ذلیل و خوار اور ان کی ہلاکت کی نیت سے نہ پڑھے بلکہ

اس کے لیے کی دشمن اس کو نقصان نہ پہنچا سکیں

بس اسی نیت سے پڑھنا چاہیے باقی مرضی مولی پاک پر

 چھوڑ دیں  کیونکہ کسی مومن کو ذلیل و خوار برباد یا

 ہلاک کرنا جائز نہیں اگرچہ وہ اس کا ظلم برداشت سے

 بالاتر ہو اپنا مقصد تو اسی سے حاصل کہ دشمن کی

 دشمنی کا اثر  نہ ہو( وبا اللہ توفیق اور حضرت شیخ بونی

 رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کی اس اسم کی دعوت 40 دن

 کی ہے 10000 روزانہ بہ  پابندی کے ساتھ اور شرط یہ ہے

 کہ یہ خلوت (تنہائی میں پڑھے نفس میں پاکیزگی طبیعت

 میں انکساری اور نیک نیتی پیداہو اور کویٔ مقصد ہو

 کامیابی ملے اور اپنے دشمنوں پر غلبہ حاصل کرے لوگوں

 میں عزت اور مرتبے والاہو جائے یعنی لوگ اس کو عزت اور

عظمت کی نگاہوں سے دیکھیں گے اور شیخ ابو العباس

 احمد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مریدوں اور اہل ریاضت

 کے لئے مناسب ہے کہ نفس مغلوب اور شہوت سے محفوظ

رہے اور اعلی حضرت رحمتہ اللہ علیہ نے اسم یا جبار یا اللہ

 پنج گنج قادریہ میں بعد نماز عصر سو بارتحریر فرمایا ہے

 یعنی یا جبار یا اللہ عصر کی نماز کے بعد سو بار پڑھیں

انشاءاللہ جو مقصد بتایا گیا وہ حاصل ہوگا

Post a Comment

0 Comments