ya khaliq ya bari ya musawwir, मोहब्बत बरकत औलाद के लिए खास वजीफा

 ya khaliq ya bari ya musawwir


محبت کا بہت ہی عمدہ اور آسان عملن

ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے

یہ وظیفہ محبوب کو راضی کرنے کے

لئے رزق کی تنگی دور کرنے کے لئے یہ وظیفہ

  محبوب کو راضی کرنے کے لئے اور جس کی

 اولاد نہ ہوتی ہو اس کے لیے لیے خاص ہے

آج پھر آپ کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے

 ساتھ حاضر ہوا ہوں چلئیے چلتے ہیں وظیفہ

 کی طرف آج کا وظیفہ ا للّٰہ کےخاص نام ( یَا

 خالقُ یَا باریُ یَا مصوّرُ) کا ہے امام علی رضا

 رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص

 دستکاری یا کار نازک مشق اورکتابت یا صاحب

 قلم ہو یعنی (لکھنے کا کام زیادہ کرتا ہو اور اس

 میں کسی وجہ سے خلل پڑتاہو تو وہ ان ناموں

 کی تلاوت کرےسب تکلیف دور ہو کر سہولت

 حاصل ہو یا خالق یا باری یا مصور یا سلاطین

 یعنی (حکام بالا) تعلقات ہو اور کوئی درمیان

 میں (بیچ میں)فساد پیدا کرتا ہو یعنی کوئی ان

 تعلقات میں خلل پیدا کرے حاکم کو برگشتہ

کردیتا ہویا ایسا اندیشہ ہو تو اسم یا خالق کی

 تلاوت کرے ان شاء اللہ اس کی تلاوت کی

 برکت سے تمام درمیانی نقصانات دور ہوں اور

 جملہ حالات بہتر ہوجائیں اور شیخ مغربی

 رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ جوشخص

اولاد فرزند سے محروم ہو یا تنگی رزق(رزق کی

 کمی ہو) وہ ان ناموں (یا خالق یا باری یا

 مصور) کا ورد کرے کامیاب ہو انشاء اللہ تعالی

 اور جو کوئی اسم خالق کا ورد کرے اللہ تعالی

 ایک فرشتہ پیدا کرے اور وہ اس کے لیے قیامت

 تک عبادت میں مشغول رہے اور پڑھنے والے کا

 چہرہ نورانی کر دے یعنی جو پڑے گا اس کا

 چہرہ نورانی ہو جائے اور جو کوئی ہفتہ میں

 سو بار اسم یا باریُ پڑھے اللہ تعالیٰ اس کو قبر

 میں نہ چھوڑے بلکہ ریاض میں لے جائے اگر

 کوئی بے اولاد ہو اس کے اولاد نہ ہوتی ہو تو وہ

 سات دن روزہ رکھے جب روزہ افطار کا وقت

 قریب ہو تو اکیس 21 بار یَا مصوّرُ پڑھ کر پانی

 پر دم کر دے اور وہ پانی اپنی بیوی کو پلا دے

انشاءاللہ چند ہی دنوں میں حمل ٹھہر جائے گا

 اور اللہ تعالی اولاد نرینہ نوازے گا (یعنی اللہ

 کے کرم سے بہترین اولاد اور فرمانبردار پیدا

 ہوگی بس صدق دل سے یہ وظائف پڑھے

 انشاءاللہ

 جس مقصد کے لیے پڑھیں گے کامیابی ضرور

 ملے گا

Post a Comment

0 Comments