ya wahabo ka wazifa, अल्लाह के नाम का खास वजीफा

ya wahabo ka wazifa


یا وہاب کا خاص وظیفہ 

ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے

فکر اور فاقہ  دو ر کرنے کے لیے بڑی سے بڑی حاجت

پوری کرنے کے لئے صرف ایک دن کا عمل ہے انشاءاللہ یہ

 عمل کریں گے تو کامیابی ضرور ضرور ملے گی آج پھر آپ

 کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

 چلئیے چلتے ہیں وظیفہ کی طرف آج کا وظیفہ ا للّٰہ پاک

 کےخاص نام( یَا وہاب) کا ہے جو کوئی فکر اور فاقہ میں

 مبتلا ہو اس نام کو پڑھے اور لکھ کر اپنے پاس رکھیں اگر

 کوئی شخص اتنا کام کر لے گا تو پھر اللہ تعالی اس کو اتنا

 دیگا  کی حیران رہ جائے گا اور اگر کوئی شخص نماز

 چاشت کے بعد سجدے میں سات بار کہے تو اللہ تعالی

 خلقت سے بے پرواہ کر دیتا ہے اگر کوئی سخت ضرورت

 پیش ہو اور اہم حاجت ہو تو آدھی رات کو وضو  کرے اور

 تین سجدے کرے ہر سجدے میں سو بار 100( یا وہاب )

 پڑھیں اور ہاتھ کی ہتھیلی اوپر رہیں جس طرح سے دعا

 میں رہتی ہیں ایک رات میں اگر حاجت پوری نہ ہو

 تومسلسل تین راتیں کریں یعنی تین راتیں اسی طرح سے

 دعا مانگیں اگر ایک دن میں پوری نہیں ہوئی تو دو تین دن

 میں ان شاء اللہ تعالی آپ کی حاجت ضرور پوری ہو جائے

 گی اور شیخ مغربی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر

کوئی مہم پیش آئے یا کسی چیز کا طالب ہو یا کسی کا

 قرض چاہتا ہو یا محنت سخت برداشت کرنی پڑتی ہو یا

 رزق میں تنگی اور کمی ہو یا طلب راہ حقیقت یا دنیا کا

 مال حاصل کرنا چاہتا ہو یااعلی درجہ کی حکومت

( ملازمت ) کرنا چاہتا ہو یا دشمن کو دفع کرنا چاہتا ہوں یا

 دوست اور محبوب سے ملاقات کرنا چاہتا یا اس کے علاوہ

 اور کوئی بھی مراد دل میں ہو تو اسے چاہیے کہ بوقت نیم

 شب ( یعنی آدھی رات کے وقت بس صدق دل سے یہ

 وظائف پڑھے انشاءاللہ  جس مقصد کے لیے پڑھیں گے کامیابی ضرور ملے گا

Post a Comment

0 Comments