namaz e fajar ke baad ka wazifa, बा असर वजीफा | नबवी नुस्खा, Naat Paak Urdu

नबवी नुस्खा
namaz e fajar ke baad ka wazifa

ناظرین آج کا وظیفہ فجر کی نماز کے بعد کا

جو یہ وظیفہ فجر کے بعد پڑے گا ان شاء اللہ اس کے

 کاموں میں کفایت ہوگی اور رزق میں تنگی نہیں ہوگی

دوستو آج میں بتانے جارہا ہوں نماز فجر کے بعد کے وظائف

ہر چیز سے کفایت کا نبوی نسخہ آج پھر آپ کی خدمت

 میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں چلئیے چلتے

 ہیں وظیفہ کی طرف 

فجر کی نماز کے بعد سورۃ اخلاص سورہ فلق اور سورۃ

 الناس یہ تینوں صورتیں تین تین بار پڑھے اور اگر ہر روز

 ان صورتوں کوسن ہی لے تو بھی انشاءاللہ اتناہی فائدہ ملے گا 

اس کو اس ترتیب سے پڑھے پہلے- سورہ اخلاص  یعنی قل

 ھو اللہ شریف) پھر) سورہ فلق ( یعنی قل اعوذ برب

 الفلق ) اورپھر سورہ ناس یعنی قل اعوذ برب الناس )

 اول آخر درود شریف ) تین تین بار ضرور پڑھیں جو بھی

 یہ تین صورتیں فجر کی نماز کے بعد روزانہ پڑھے گا

ہر کام کے لئے کفایت ہوگی  مشکل سے مشکل کام بن

جائے گا انشاءاللہ
روٹھے ہوئے محبوب کو منانے کا وظیفہ

Post a Comment

0 Comments