Darude gausiya in Urdu, darude gausiya ki fazilat

 Darude gausiya in Urdu, darude gausiya ki fazilat


درود غوثیہ شریف کی فضیلت
یہ درود شریف اللہ کی رحمت کا ایک خزانہ ہے جو بھی اس درود شریف کو تا زندگی 111 مرتبہ بھیجتا رہے گا وہ ان شاء اللہ تعالی اللہ پاک کی رحمت سے مالا مال ہو جائے گا جو بھی مومن بھائی اس درود شریف کو کو کم سے کم ایک مرتبہ روزانہ پڑھے گا اور پڑھنے کا معمول بنا لے گا انشاءاللہ عزوجل درود پاک کی برکت سے سات نعمتیں حاصل ہوں گی انشاءاللہ
نمبر1 رزق میں برکت ہوگی
نمبر2 تمام کاموں میں آسانی ہوگی
نمبر3 موت کے وقت کلمہ نصیب ہوگا
نمبر4 موت کی سختی کو اللہ تعالی کم فرمائے گا
نمبر5 قبر چوڑی کر دی جائے گی
نمبر 6 اللہ تعالی محتاجی کو کم کر دے گا
نمبر7 اللہ تعالی کی مخلوق اس سے محبت کرنے لگے گی
اور اس درود پاک کو کثرت سے پڑھنے سے حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی زیارت مبارک نصیب ہوگی گی انشاء اللہ تعالی
درود غوثیہ شریف یہ ہے

 👈اَللّٰھْمَّ صَلِ ّعَلٰی سَيَّدِناَ وَ مَوْلٰانَا مُحَمَّدٍ مَّعِْدْنِ الْجُوْدِ وَالْکَرَمِ وَاٰلِہٖ وَبَارِكْ وَسَلِمْ

Post a Comment

0 Comments