ya allah ka wazifa, allah ke naam ka wazifa


یا اللہ کا وظیفہ

اس وظیفہ سے یہ تین چیزیں حاصل ہوگی

چھپے ہوئے راز معلوم ہوں گے

بڑی سے بڑی مراد پوری ہو گی

جس چیز کی خواہش ہو غیب سے ملے گی

آج کا وظیفہ اللہ پاک کے  خاص نام کاہے یا اللہ کا وظیفہ

 بہت ہی  معتبر اور زود اثر ہے اس لئے کہ یہ اللہ عزوجل کا

 خاص نام ہے یا اللہ، یہ نام اسم ذات اور تمام  صفات الہیہ

 کا جامعہ ہے تنویر میں ہے اگر کوئی شخص روزانہ ایک ہزار

 مرتبہ یا اللہ پڑھے گا تو مستجاب الدعوات ہو جائے گا یعنی

 چھپے ہوئے راز اس کے سامنے ظاہر ہوں گے صاحب دلائل

 تحریر فرماتے ہیں (لکھتے ہیں کی جو کوئی ہر نماز کے بعد

 سو بار یااللہ پڑھتا رہے صاحب باطن اور کشف ہو یعنی

 جتنی چھپی ہوئی چیزیں  ہیں  اس کے سامنے ظاہر ہو

 جائیں گےاور جو کوئی  3125  بار  یا اللہ کو لکھ کر

 آٹے میں گولی بنا کر دریا میں ڈالے اگر خدا چاہے تو 19 دن

 میں ہر بڑی سے بڑی مراد حاصل ہوگی  چاہے وہ تخت شاہی

 کی تمنا ہی کیوں نہ ہو ہر مراد پوری ہوگی ان شاء اللہ

چائہیے کی اس عمل کو مؤکل کی حاضری کی نیت سے

 نہ پڑھے کہ اس زمانہ میں عمل با مٔوکل کرنا بہت دشوار ہے

اس لیے بہتر طریقہ یہ ہے کہ یہ عمل 19 دن  اس ترکیب

 سے بغیر ترک جلالی و جمالی کے پڑھے صرف جھوٹ و

 دیگر ممنوعات شرع سے بچتارہے 19  دن کے بعد چار سو

 مرتبہ روزانہ  پڑھا کریں  جس چیز کی بھی خواہش ہو

 ضرورت ہو غیب سے پہنچی رہے گی اس اسم کے یعنی نام

 کے موکل غائبانہ اس کی اطاعت کرتے رہیں  گے

بارہا کا مجرّب و آزمودہ ہے

میری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کے پاس ضرور شیئر کیجئے

Post a Comment

0 Comments