ya rahman ka wazifa,पढ़ाई से जान चुराने वाले बच्चे के लिए, wazifa

 ya rahman ka wazifa


یا رحمٰن کا وظیفہ 

جو آج کا وظیفہ ہےاس وظیفہ سے تین چیزیں حاصل ہونگی

بچے کا پڑھائی میں دل لگانے کے لیے

مرگی کی بیماری دور کرنے کے لیے

یاد الہی کی غفلت اور سستی دور کرنے کے لیے

آج پھر آپ کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں

آج کا وظیفہ اللہ پاک کے  خاص نام کاہے یا رحمٰن کا وظیفہ

 بہت ہی  معتبر اور زود اثر ہے اس لئے کہ یہ اللہ عزوجل کا

 خاص نام ہے جو لوگ  دنیاوی اور دینی کاموں میں کاہلی

 اور غفلت کی وجہ سےاپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں تے

ان لوگوں کو چاہیے کہ ہر نماز کے بعد  سو بار  مداومت

 کریں یا رحمٰن پڑھیں تنویر میں ہے کہ اس کے دل کو ظلمت

 و غفلت  وسستی سے پاک کرے اور جو بچے پڑھنے سے

 بھاگتے ہو ں پڑھنے سے  دل چراتے ہو ں پڑھنے میں دل نہ

 لگتا ہو تو ہر نماز کے بعد پانی پر دم کر کے پلایا جائے تیز

 دماغ والا ہو جائے گا بچہ   اور پڑھائی میں آگے ہو جائے گا

 اور صاحب دلائل فرماتے ہیں فرماتے ہیں جو 298 بار نماز

 فجر کے بعد پڑھا کرے تو اللہ تعالی اس پر رحمت فرمائے

 اور اس کے  دل کو روشن فرمائے گا اور اگر مر گی والے کے

 کان میں چالیس بار ایک سانس  میں پڑھ کر دم کرے تو

 فورا وہ ہوش میں آ ئے کشف اگر چالیس روز دو ہزار پانچ 

 سو مرتبہ  با شرائط تلاوت کرے یعنی پڑھے تمام اسرار

 مشاہدہ کرے گا بس یقین سے اور سچے دل کے ساتھ پڑھیں

 انشاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی بس اللہ کی ذات پر یقین

 کرنا لازمی ہے اس اسم کے یعنی نام کے موکل غائبانہ اس

 کی اطاعت کرتے رہیں  گے بارہا کا مجرّب و آزمودہ ہے

اپیل
اگر یہ پوسٹ اچھی لگی ہو تو دوسرے میرے بھائیو ضرور

 شیر کریں تاکہ دوسرے بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکیں

Post a Comment

0 Comments