Ya Maliku Ka Wazifa,allah ke naam ka wazifa

 Ya Maliku Ka Wazifa

ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے

اس وظیفہ سے یہ تین چیزیں حاصل ہوگی

شیر بھی اس سے کانپے گا

تنگدستی بے روزگاری دور ہوگی

نوکری حاصل کرنے کے لیے

آج پھر آپ کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر

 ہوا ہوں آج کا وظیفہ ا للّٰہ کےخاص نام ( یا مالِکُ یا ملیکُ یا

 ملِکُ) کا ہے یہ نام ہم معنٰی ہم صفات ہیں ان تینوں ناموں

 میں سے جو بھی اکیانوے اسم اعداد سو کے لحاظ سے90

 آپ کے نام مطابق ہو ان کو اسی تعداد یعنی قاعدہ اول کے

 مطابق پڑھیں امام علی رضا رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں یہ

 نام بہت سریع الاجابت ہیں اگر ان میں سے کسی نام کو

 8100 مرتبہ پڑھ کر جو بھی دعا مانگے قبول ہوگی

 انشاءاللہ تنویر الاسماء اور تنگ دستی بے روزگاری کے لیے

یاملک90 بار یا ملیک100 باریا مالک91بار روزانہ پڑھیں تو

 خلق سے بے نیاز ہو اور دولت دنیااس کی جانب رجوع کرے

تنویر الابصار اور اگر اس نام کو نامے قدوس سے ملا کر

پڑھے یعنی الملک القدوس260بار تو اگر صاحب ملک یعنی

 صاحب عزت و اقبال ہو یا کاروبار اور ملازمت یا جس

 عہدے پر فائز ہو تو اللہ پاک اس کے ملک یعنی نسب کو

 قائم و دائم رکھے اور عزت و حرمت ملے اور اگر 90 بار ہی

 پڑھے تو دل منور ہو یعنی دل روشن ہو دلائل الخیرات شریف

دوسرا یہ کہ اس نقش مبارک کو سونے کی تختی پر کندہ کر

 کے اپنے پاس رکھے اور اس کے چاروں طرف یہ آیت بھی

 لکھوا دے (قل اللھمّ مالک الملک سے بِغیرِ حساب )تک لکھے

تو لوگوں میں ہیبت والا ہوں یہ نفس افلاطون نے سکندر

ذوالقرنین کے لیے تیار کیا تھا جس سے شیر کانپتےتھے

  (تنویر) اب تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ کتنا پاورفل یہ

 تعویذ ویڈیو میں ملے گا بارہا کا مجرّب و آزمودہ ہے

آزاد رضا برکاتی 

Post a Comment

0 Comments