Ya Quddus Ka Wazifa, दुश्मन के वार से बचने के लिए

Ya Quddus Ka Wazifa


یا قدوس و کا خاص وظیفہ

ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے

اس وظیفہ سے یہ تین چیزیں حاصل ہوگی

دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے

دشمن کے خوف سے بچنے کے لیے

ملکوتی صفات پیدا کرنے کے لیے

آج پھر آپ کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر

 ہوا ہوں آج کا وظیفہ ا للّٰہ کےخاص نام ( یا قدوس) کا ہے

یہ نام بہت ہی عمدہ اور  اس کا وظیفہ بہت ہی اثردار ہے

اگر اس نام کو زوال کے وقت ایک سو ستر مرتبہ  پڑھتا رہے

 تو اس کا دل معصیت سے صاف ہو جائے یعنی اس کا دل

 گناہوں سے پاک ہو اور روشن ہو جائے) اور اگر جو کوئی

 اسم سبّو ح کے ساتھ جمعہ کی نماز کے بعد روٹی کے ٹکڑے

 پر لکھ کر کھائے تو ملکوتی صفات پیدا ہو جائیں ملکوتی

 صفات یعنی (ملائکہ والی صفت پیدا ہو جائے) اور جب

 دشمن کے خوف سے بھاگنے کے سوا کوئی چارہ نہ ہو تو

 کثرت سے پڑھے تو پھر کیا ہوگا کی اس کے اور دشمنوں کے

درمیان حصار قائم ہو جائے گی یا دشمنوں کی نظروں سے

 پوشیدہ ہو جائے گا یعنی دشمنوں کی نظروں سے بچ جائے

 گا سبوح القدوس رب الملائکۃ والروح اگر کوئی حروف کہ

 تعداد 22 ہے اتنے سو مرتبہ یعنی 2200 مرتبہ روزانہ پڑھے

 تو پھر کبھی کسی  شخص کےسامنے دست سوال دراز کرنے

 کی ضرورت پیش نہ آئے گی(یعنی کسی کے آگے ہاتھ

 پھیلانے کی ضرورت نہ ہوگی) اور اتنے ہزار بار یعنی 22

 ہزار بار چالیس دن احتیاط کے ساتھ ممنوعات شرع پڑھ لے

 اور اس کے بعد ایک سو ستر بار روزانہ پڑھا تو خود کیمیا

 بن جائے یہ عمل بہت ہی مفید اور پاورفل ہے ایک بار کر کے

 دیکھیں انشاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی بارہا کا مجرّب و

 آزمودہ ہے

اپیل
گزارش ہے کہ اپنے دوستوں کے پاس ضرور شئیر کیجئے گا

Post a Comment

0 Comments