Ya Salamu Ka Wazifa, बहुत आसान वजीफा

 Ya Salamu Ka Wazifa

یا سلام کا خاص وظیفہ

نظریں جو آج کا وظیفہ ہے

اس وظیفہ سے یہ تین چیزیں حاصل ہوگی

قوت حافظہ کے لیے

لوگوں میں محبوب بننے کے لئے

رزق میں اضافہ کے لئے

آج پھر آپ کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر

 ہوا ہوں آج کا وظیفہ ا للّٰہ کےخاص نام ( یاسلام یاسلٰم) کا

 ہے یہ نام بہت ہی عمدہ اور اس کا وظیفہ بہت ہی پاور فل

 ہے یہ نام بغیر الف کے بھی لکھا جاتا ہے اور الف کے ساتھ

 بھی ابھی لکھا جاتا ہے صرف اعداد (یعنی گنتی ) میں فرق

 ہے یہی وجہ ہے کہ یہ دو جگہ لکھا گیا ہے اس نام پاک کا

 پڑھنے والا افعال رذیلہ اور کردار قبیحہ سےمحفوظ ہو جاتا

 ہے اور بعد نماز فجر 1000 بار پڑھنے سے علم یعنی ذہن

میں تیزی اور قوت حافظہ زیادہ مضبوط ہوگا انشاءاللہ اس

 نام کا ذکر کرنے والا بوجہ علم و سخا مشہور ہوجاتا ہے اور

شہر بہ شہر عوام و خواص (یعنی عام اور خاص لوگوں

 میں) اور تنویر میں ہے کہ اگر کوئی شخص روزانہ ایک ہزار

 مرتبہ یا اللہ پڑھے تو مستجاب دعوات ہو جائے انشاء اللہ

 تعالی یہ عمل بہت ہی مفید اور پاورفل ہے ایک بار کر کے

 دیکھیں انشاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی

بارہا کا مجرّب و آزمودہ ہے

Post a Comment

0 Comments