Ya Allahu Ya Salamu Ka Wazifa, 3 दिन में बड़ी से बड़ी बीमारी दूर

 Ya Allahu Ya Salamu Ka Wazifa


یا اللہ یا سلام کا وظیفہ

ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے

یہ وظیفہ بہت ہی عمدہ

اور پاورفل وظیفہ ہے

صرف تین دن میں بڑے سے بڑے مرض سے شفا ملے گی ان

 شاء اللہ آج پھر آپ کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے

 ساتھ حاضر ہوا ہوں آج کا وظیفہ ا للّٰہ کےخاص نام

( یاسلام یاالّٰلہ) کا ہے یہ نام بہت ہی عمدہ اور  اس کا

 وظیفہ بہت ہی زود اثر  ہے شفائے امراض کیلئے یہ عمل

 بہت مجرب ہے مرض شدید میں مریض کے سرہانے بیٹھ کر

 اس طرح پڑھے کہ تسبیح مریض کے سر سے مس ہوتی رہے

یعنی مریض کے سر میں لگتی ہے تسبیح اور جب تسبیح

 ختم ہوجائے تو اس تسبیح کو مریض کے تکیہ کے نیچے

 رکھ دے اور دوسرے دن وقت مقررہ پر یا کچھ پہلے پھر

 تسبیح نکال کر  اسی طرح پڑھے اور تسبیح سرہانے رکھ

 دے اسی طرح تین دن یا تین رات یہ عمل کرےاور تسبیح

 مریض کے سرہانے تاشفاہی رکھیں رہنے دے یعنی جب تک

 شفانہ مل جائے اس‌ وقت تک وہ تسبیح سرہانے رکھی رہے


مرض میں انشاءاللہ پہلے دن سے اضافہ ہو اور جلد شفا

 حاصل ہو (تنویر) اور اگر برائے قضائے حاجت گوشہ خلوت

( تنہائی اکیلے کونے میں بیٹھ کر) یا گوشہ مسجد میں

 گوشہ مسجد (مسجد کے کونے میں بیٹھ کر)‌‌ آدھی رات

 میں دو رکعت نماز ادا کرے اور حضور قلب کے ساتھ یہ

 پڑھے سلامٌ قولًامّن رّب الرّحیم اور یہ کھڑے ہو کر پڑھے جو

 بھی حاجت ہو گی انشاء اللہ پوری ہو جائے گی اور اگر

 چالیس دن پڑھے تو علم ظاہر اور باطن حاصل ہو اور کل

 مخلوق اس پر مسخر ہو جائے
(تنویر)
بارہا کا مجرّب و آزمودہ ہے

Post a Comment

0 Comments