ya gaffuru ka wazifa,ya gafuru ka wazifa, लाखों लोग कामयाब हो गए

ya gaffuru ka wazifa


محبت کیلئے خاص وظیفہ

ناظرین جو آج کا وظیفہ ہے

رزق کی تنگی کے لیے اولاد کی حاجت کے لیے اور

مال کی زیادتی کے لیے یہ وظیفہ بہت ہی زود اثر ہے

 اور ظالم کے ظلم سے بچنے کے لئے بھی یہ وظیفہ بہت ہی

 پاور فل ہے آج پھر آپ کی خدمت میں ایک نئی پوسٹ کے

 ساتھ حاضر ہوا ہوں چلئیے چلتے ہیں وظیفہ کی طرف آج

 کا وظیفہ ا للّٰہ کےخاص نام کاہے

( یَا غفورُ  یَا غفّارُ یَاعفوُ)
 

حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ

 جب انسان پر روزی تنگ ہو یا پریشانی دامن گیر ہو یعنی

 پریشانی گھیر لیےآکر یا کویٔ پریشانی اور مصیبت سامنے

 آئے یا اولاد کی تمنا ہو یعنی اولاد چاہتا ہوں ہو یا مال کی

 تمنا ہو مال خوب ڈھیر سارا چاہتا ہوں جس کو ان چیزوں

 کی حاجت ہو تو اس کو چاہیے کہ خلوص دل سے (سچے

 دل سے) پروردگار عالم کی بارگاہ میں پروردگار عالم کی

 بارگاہ میں توبہ کرے اس نیت کے ساتھ کی آئندہ ان

 خطاؤں کا مرتکب نہ ہو گا (یعنی جو گناہ کیے ہیں اب وہ

 گناہ دوبارہ نہیں کروں گا ) تو پھر وہ جس چیز کو طلب

 کرے گا یعنی مانگے گا وہ حاصل ہوگی اور ہر شدت اور

 سختی اور پریشانی دورہو ظالم و موضی کی ایذا (یعنی

 ظالم کے ظلم سے اور جو جانور تکلیف دینے والے ہیں ان

 سے) محفوظ رہے انشاءاللہ ان امور میں یہ تین نام بہت

 تاثیر والے ہیں جو جانور تکلیف دینے والے ہیں ان سے)

 محفوظ رہے

انشاءاللہ ان امور میں یہ تین نام بہت تاثیر والے ہیں وہ نام

 وہی ہیں جو پہلے بتائے گئے یا غفور یا غفار یاعفو) اور پنج

 گنج قادریہ میں یہ وظیفہ بہت ہی زبردست بتایا گیا ہے اور

 پنج گنج قادریہ میں یہ وظیفہ بہت ہی زبردست بتایا گیا

 ہے اور وہ وظیفہ یہ ہے ( یا غفار یا اللہ ) کو سو بار بعد نماز

 عشاء (عشاء  کی نماز کے بعد  پڑھے اس میں یہ سب فوائد

 حاصل ہونگے جو بتائے گئے ہیں اس میں یہ سب فوائد

 حاصل ہونگے جو بتائے گئے ہیں بس صدق دل سے یہ

 وظائف پڑھے انشاءاللہ

 جس مقصد کے لیے پڑھیں گے کامیابی ضرور ملے گا

Post a Comment

0 Comments